Voice speed
Text translation, source text, translation results, document translation, drag and drop.
Website translation
Enter a URL
Image translation
All Parts of Speech in Urdu and English – اجزائے ترکیبی
All parts of speech in urdu and english – definition, types and examples.
ہر زبان کے کچھ اجزائے ترکیبی/اجزائے کلام (Parts of speech) ہوتے ہیں جو بہت اہم ہوتے ہیں کیونکہ انہیں سے مل کر جملہ بنتا ہے۔ اور جملوں ہی کے ذریعہ ہماری بات چیت ہوتی ہے۔ تو اسے اس طرح سمجھیے کہ اگر Parts of speech (اجزائے ترکیبی) معلوم نہ ہوں؛ تو اس زبان میں بات کرنا اور لکھنا تقریباً ناممکن ہے۔ ہاں! یہ اور بات ہے کہ وہ زبان آپ کی مادری زبان ہو؛ تو اس وقت آپ اجزائے ترکیبی کو جانیں بغیر بھی بات کرسکتے ہیں؛ لیکن اس وقت بھی آپ اس زبان میں کچھ لکھ نہیں سکتے۔
آسان الفاظ میں کہوں؛ تو اجزائے ترکیبی کے بغیر کسی زبان کو بولنا مشکل لکھنا ناممکن ہے۔ اور چونکہ ہم انگلش پڑھ رہے ہیں اس لیے آج ہم Parts of speech in Urdu یعنی اردو میں انگریزی اجزائے ترکیبی کو جانیں گے اور پڑھیں گے کہ:
- Definition of parts of speech in Urdu
- Types of Parts of speech in Urdu
- Examples of parts of speech in Urdu
یہ ہر زبان میں ہوتا ہے۔ اور چونکہ ہم انگلش پڑھ رہے ہیں اس لیے ہم جانیں گے کہ انگلش کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں؟
Definition of Parts Of Speech in Urdu
تعریف: جملہ کے اجزائے ترکیبی یا اجزائے کلام کو parts of speech کہتے ہیں۔
اجزائے ترکیبی کا معنی کیا ہے؟
Types of Parts of Speech in Urdu
انگلش کے Parts of speech (اجزائے ترکیبی) آٹھ ہیں۔
چلیے ایک ایک کرکے سمجھتے ہیں۔
Let me give you a detailed introduction to the eight parts of speech in Urdu and English with examples….
Parts of speech کی پہلی قسم اسم (Noun) ہے، اور Noun کسی شخص، جگہ یا چیز کے نام کو کہتے ہیں.
تفصیل سے پڑھیں!
Pronoun| ضمیر
اجزائے ترکیبی (Parts of speech) کی دوسری قسم Pronoun ہے، اور Pronoun وہ لفظ ہے جو اسم (noun) کی جگہ استعمال ہوتا ہے۔
اوپر کے جملہ میں “زید” ایک اسم (noun) ہے۔ اور لفظ “وہ” ایک ضمیر ( pronoun ) ہے جو زید کی جگہ استعمال ہوا ہے۔اس جملہ کو ہم یوں بھی کہہ سکتے تھے:
زید ایک اچھا طالب علم ہے اور زید سمجھدار ہے۔
یہ صحیح ہے؛ لیکن اس طرح کہنا اچھا نہیں ہے کیونکہ اس میں ایک ہی لفظ “زید” کا تکرار ہے. اس لیے ہم ایک چیز کا نام لینے کے بعد جب اسی کی بات کرنی ہو؛ اگلے جملے میں اس کی ضمیر کا استعمال کرتے ہیں۔
Adjective| صفت
اجزائے ترکیبی (Parts of speech) کی تیسری قسم Adjective ہے، Adjective وہ ہوتا ہے جو کسی اسم یا ضمیر کی وضاحت کرے۔
Verb| فعل/کام
اجزائے ترکیبی (Parts of speech) کی چوتھی قسم Verb ہے جو کسی فعل یا عمل کے ہونے کو بتلاتا ہے۔
verb جملہ میں فعل اور عمل کو بتاتا ہے جیسے کھانا، پینا، سونا وغیرہ یہ سب verb ہیں۔ اس کی کئی قسمیں جیسے main verb، اور helping verb وغیرہ۔
Adverb| متعلق فعل
Parts of speech کی پانچویں قسم Adverb ہے،اور ایک adverb ایک فعل, صفت یا کسی دوسرے adverb کی وضاحت کرتا ہے اور اس کے متعلق اضافی معلومات فراہم کرتاہے۔
Preposition| حرفِ جر
Parts of speech کی چھٹی قسم Preposition ہے، جو ایک اسم یا ضمیر کا تعلق کسی دوسرے لفظ سے ظاہر کرتا ہے۔
A preposition shows the relationship of a noun or pronoun to another word.
Conjunction | حرفِ عطف
Parts of spe speech کی ساتویں قسم Conjunction ہے، اور ایک ا conjunction وہ ہوتا ہے جو دو الفاظ، فقروں اور شقوں کو جوڑتا ہے۔اور یہ بتاتا ہے کہ وہ کس طرح جڑے ہوئے ہیں۔
A conjunction joins two words, ideas, phrases or clauses together in a sentence, and shows how they are connected.
میں امتحانات میں اچھے نمبرات پارہا ہوں کیونکہ میں ہر روز پڑھتا ہوں۔
Interjection| فجائیہ
Parts of speech کی آٹھویں قسم Interjection ہے، اور یہ وہ لفظ یا جملہ ہوتا ہے جو احساسات وجذبات کی عکاسی کرتے ہیں۔
An interjection is a word or phrase that expresses a strong feeling or emotion.
بہت سے اجزائے ترکیبی (Parts of speech) کئی ذیلی قسموں میں تقسیم ہو سکتے ہیں۔جیسے Preposition کو Preposition of time, Preposition of place وغیرہ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اور Noun کو Proper noun, Common noun اور Concrete noun وغیرہ میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
اسی طرح یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ایک ہی لفظ کبھی Parts of speech کے ایک سے زیادہ Part حصہ بھی بن سکتا ہے۔
جیسے purpose (پرپَز) ایک اسم (noun) بھی ہے، اور فعل (verb) بھی ہے۔
اس سبق میں ہم نے بنیادی باتیں بیان کی ہیں، اور اجزائے ترکیبی کی تمام قسموں کو اجمالاً لکھا ہے۔ اور ان تمام قسموں کو ہم نے علیحدہ علیحدہ اسباق میں تفصیل سے بیان کیا ہے۔
انگلش پڑھنا سیکھیں ◀
0 thoughts on “ All Parts of Speech in Urdu and English – اجزائے ترکیبی ”
बहुत अच्छा लगा, बस हर word का तलफ़्फ़ुज़ भी ज़रूर लिखें
Leave a Reply Cancel reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی
گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)
جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر
موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
خَیر اَنْدیش
وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
غم اور موت سے متعلق، ماتمی
کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث
لعن، پھٹکار، نفریں
قَہْر ڈھانا
کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا
چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا
کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا
آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا
جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم
جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا
شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا
نَظَر بَھر دیکھنا
بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا
ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)
کرم، مہربانی، عنایت، رحم
tausii' • तौसी'
وسعت، پھیلاؤ, آج کی کہاوت, وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے.
اقبال مندی اور خوش حالی کا زمانہ گزر گیا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
endurance, tolerance
[ Jab insan mein dukh sahne ki taab nahin rahti to zindagi ka ant samjha jata hai ]
prove, confirm
[ Jurm jab tak sabit na ho jaye sazaa nahin di jaa sakti ]
the obligatory pilgrimage to be performed by every Muslim once in his lifetime
[ Haj ek Islami ibadat hai jiska adaa karna maal-daron par farz hai ]
fortune, good fortune, luck
[ Ilm, aamozish, tarbiyat aisi chizain hain jise bakht ki kunji kaha jata hai ]
fit, appropriate, suitable
[ Aap ba-jaa kahte hain lekin har haqiqat suboot ke baghair kamzor hoti hai ]
friends, dear ones, lovers
[ Aadmi ki pahchan uske ahbab se bhi hoti hai ]
a high-crowned cap
[ Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai ]
modesty, bashfulness, shame
[ Ham dono itne qaribi dost ban gaye ki koi hijab baqi na raha ]
argument, discussion, debate
[ Bahas se ilm mein izafa hota hai lekin bahas jhagda na ban jaye ]
[ aadmi ki ek hajat puri ho jaye to kai paida ho jati hai ], "10 words down, endless possibilities ahead 🚀📖", tune in tomorrow for the next 'word of the day' and elevate your language game.
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
ٹرینڈنگ الفاظ
Inkhilaa • इंख़िला.
کسی جگہ کو خالی کرکے ہٹ جانا، خالی کرنا یا ہونا
tayyaara • तय्यारा
اڑنے والا جہاز، ہوائی جہاز، ایروپلین
پَناہ گُزِیْن
Panaah-guziin • पनाह-गुज़ीन.
اصل - فارسی
پناہ لینے والا، مصیبت سے بچنے کے لیے محفوظ جگہ پہنچا ہوا
KHud-shanaasii • ख़ुद-शनासी
خود آگاہی، احساس ذات، اپنے کو پہچاننے کا عمل
آتِش زَدَگی
Aatish-zadagii • आतिश-ज़दगी.
آگ لگ جانا، آگ لگنا، آگ زنی، آتش زنی، جلنا
fat.h • फ़त्ह
جیت، کامیابی
قُرْعَہ اَنْدازی
Qur'a-andaazii • क़ुर'आ-अंदाज़ी.
اصل - فارسی, عربی
فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل
لفظ خبروں میں
ملک بھر کے مَدارِس کو جاری رہے گی سرکاری فنڈنگ، سپریم کورٹ نے این سی پی سی آر کی سفارشات پر لگائی روک.
Oct 22, 2024 | روزنامہ راشٹریہ سہارا
مَدارِس کے اصل - عربی
مَدارِس کے معانی
مدرسے، مکاتب، اسکول، درس گاہیں
دولت سے آدمی کو جو عزت ملتی ہے وہ اس کی نہیں اس کی دولت کی عزت ہوتی ہے۔
AD ریختہ کی پیشکش
واحد اور جمع
مطلب، منشا، مفہوم، مراد
(شاذ) مضمون ۔
علم سکھانے کا عمل، ہدایت، کسی کو کچھ سکھانا، پڑھانا
ہم صوتی الفاظ
روشنی، نور، چمک
نقصان، تباہی، ہلاکت، ضائع ہونا
خدا کی تعریف، حمد، مدح، ستائش
اصل - انگریزی, عربی
ایک دست آور دوا
وہ عبارت جو نظم نہ ہو، غیر منظوم تحریر یا تصنیف
فتح، ظفر، کامیابی، کامرانی
تازہ ترین بلاگ
Journy through words and their origin
It is intriguing to follow how languages can have multiple layers of meaning and nuance, and how words can evolve over time to take on different connotations and associations ...continue reading
by Azra Naqvi | 16 October 2024
Verdure of vocabulary
The range of vivid colours that adorn the world are one of the many marvels of nature. All these colours not only beautify the world but they play a symbolic role as well. In every culture, certain concepts, beliefs, biases and taboos are associated ...continue reading
by Azra Naqvi | 28 September 2024
Words at the hems of history
An example of how words evolve over time is your familiar attire, 'Pishvaaz,' پشواز which is now making waves in the world of fashion. If we trace the history of this word, we get a glimpse of the changing forms of language and culture. Pishvaaz is ...continue reading
by Azra Naqvi | 19 September 2024
یاجوج ماجوج
تختِ سلیماں / اورنگ سلیماں, ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے.
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Setting ---> Safari ---> Privacy & Security ---> disable "Prevent Cross-Site Tracking"
Safari ---> Preferences ---> Privacy ---> untick "Prevent Cross-Site Tracking"
Setting ---> Chrome ---> enable "Allow Cross-Website Tracking"
Chrome ---> Preferences ---> Privacy and Security ---> tick "Allow all cookies"
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
Want to show word meaning
Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone
Download Mobile app
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
The best way to learn Urdu online
World of Hindi language and literature
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
Saved Words No saved words yet
Translator for
Translate english to urdu, lingvanex - your universal translation app, basic urdu words and phrases, frequently asked questions (faq), is the lingvanex translation accurate, is this translation free, can we download this translation service, how many characters can be translated, do you offer subscription plans, choose other languages.
Search results
Saved words
Showing results for "speech"
اکثر اسکولوں میں سالانہ تقسیم انعامات کا دن جب کہ تقریریں وغیرہ بھی ہوتی ہیں۔.
speech-reading
ہونٹوں کی جنبش سے بات سمجھنا، لب خوانی۔.
speech-writer
سیاست دانوں وغیرہ کے لیے تقریر لکھنے پر مامور شخص، تقریر نویس۔.
speech impediment
Speech therapy.
بولنے کے نقص کا علاج۔.
مزاحاً یا تحقیراً: لمبی تقریریں کرنا خصوصاً بے مزہ۔.
speechlessness
Queen's speech.
(برطانیہ میں ) پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔.
visible speech
صوتیاتی حروف کا ایک نِظام جِس میں ہر مُمکِن تقریری آواز اپنے تلفظ کا اسلوب ظاہِر کر دیتی ہے
reported speech
با لواسطہ بیان ( اقتباس یا براہ راست بیان کے بر خلاف ) اسے indirect speech بھی کہتے ہیں( اس پیرایے میں ضمیر اور زمانہ بدل جاتا ہے )۔:
part of speech
لفظ کی قواعدی شکل یا قسم (جیسے اسم، ضمیر ،صفت متعلق فعل، فعل، حرف جار، حرف عطف، فجائیہ).
ship chandler
ترپالیں ، رسّے وغیرہ بیچنے والا ، طناب فروش۔.
اس شے کو کہتے ہیں جو شراب کے یا سرکے کے اُوپر مانند روئی کے بندھ جائے ہندی میں پھپھوندی کہتے ہیں
sau-pachaas
کئی ، متعدد ، بہت سارا ، بہت سے.
Urdu words for speech
Speech के देवनागरी में उर्दू अर्थ, speech کے اردو معانی, related searched words, tags for speech.
English meaning of speech , speech meaning in english, speech translation and definition in English. speech का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने | Khair meaning in hindi
Top Searched Words
today, present moment
Citation Index : See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us ( speech )
Upload image let’s build the first online dictionary of urdu words where readers literally ‘see’ meanings along with reading them. if you have pictures that make meanings crystal clear, feel free to upload them here. our team will assess and assign due credit for your caring contributions.">learn more.
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words.
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone
Want to show word meaning
Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone
Download Mobile app
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
The best way to learn Urdu online
World of Hindi language and literature
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
Saved Words No saved words yet
Support rekhta dictionary. donate to promote urdu.
The Rekhta Dictionary is a significant initiative of Rekhta Foundation towards preservation and promotion of Urdu language. A dedicated team is continuously working to make you get authentic meanings of Urdu words with ease and speed. Kindly donate to help us sustain our efforts towards building the best trilingual Urdu dictionary for all. Your contributions are eligible for Tax benefit under section 80G.
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری پر '' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
ریختہ ڈکشنری.
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
join rekhta family!
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Rekhta Foundation
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Rekhta Dictionary
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
Rekhta Learning
The best way to learn Urdu online
Rekhta Books
Best of Urdu & Hindi Books
speech meaning in Urdu
Use of speech in sentence [22 examples] 1) speech, similar words:.
- , discourse
- , communication
Urdu2Eng on FB
- Cambridge Dictionary +Plus
Translation of speech – English–Urdu dictionary
Your browser doesn't support HTML5 audio
speech noun ( SAY WORDS )
- She suffers from a speech defect .
- From her slow , deliberate speech I guessed she must be drunk .
- Freedom of speech and freedom of thought were both denied under the dictatorship.
- As a child , she had some speech problems .
- We use these aids to develop speech in small children .
speech noun ( FORMAL TALK )
- Her speech was received with cheers and a standing ovation.
- She closed the meeting with a short speech.
- The vicar's forgetting his lines in the middle of the speech provided some good comedy .
- Her speech caused outrage among the gay community .
- She concluded the speech by reminding us of our responsibility .
(Translation of speech from the Cambridge English–Urdu Dictionary © Cambridge University Press)
Examples of speech
Translations of speech.
Get a quick, free translation!
Word of the Day
of a yellowish-brown or greenish-brown colour
Cooking or hitting the books? (Idioms with ‘book’)
Learn more with +Plus
- Recent and Recommended {{#preferredDictionaries}} {{name}} {{/preferredDictionaries}}
- Definitions Clear explanations of natural written and spoken English English Learner’s Dictionary Essential British English Essential American English
- Grammar and thesaurus Usage explanations of natural written and spoken English Grammar Thesaurus
- Pronunciation British and American pronunciations with audio English Pronunciation
- English–Chinese (Simplified) Chinese (Simplified)–English
- English–Chinese (Traditional) Chinese (Traditional)–English
- English–Dutch Dutch–English
- English–French French–English
- English–German German–English
- English–Indonesian Indonesian–English
- English–Italian Italian–English
- English–Japanese Japanese–English
- English–Norwegian Norwegian–English
- English–Polish Polish–English
- English–Portuguese Portuguese–English
- English–Spanish Spanish–English
- English–Swedish Swedish–English
- Dictionary +Plus Word Lists
- speech (SAY WORDS)
- speech (FORMAL TALK)
- Translations
- All translations
To add speech to a word list please sign up or log in.
Add speech to one of your lists below, or create a new one.
{{message}}
Something went wrong.
There was a problem sending your report.
IMAGES
VIDEO
COMMENTS
Google's service, offered free of charge, instantly translates words, phrases, and web pages between English and over 100 other languages.
In this article, you will learn All Parts of Speech in Urdu and English with Definition, Types and Examples. you will see some ways that parts of speech can be more complicated than you might expect, and you will have several chances to practice.
An online trilingual Urdu dictionary with word meaning, definition, pronunciation, usage, synonym, antonym, idiom, proverb of Urdu words.
ریختہ سہ لسانی لغت استعمال کے لیے دستیاب ہے۔. ریختہ لغت میں لفظوں کے معنی اردو، ہندی اور انگریزی زبان میں دیکھے جا سکتے ہیں۔. لفظوں کے ساتھ ان کا تلفظ، استعمال کی مثالیں، مترادفات اور متنوع ...
Free online English to Urdu and Urdu to English translator from Lingavanex. Learn basic Urdu words and phrases to start a conversation.
با لواسطہ بیان ( اقتباس یا براہ راست بیان کے بر خلاف ) اسے indirect speech بھی کہتے ہیں( اس پیرایے میں ضمیر اور زمانہ بدل جاتا ہے )۔:
Find detailed meanings and definitions of Urdu words and Expressions in Urdu, Hindi and English. Build your personal word bank by favouriting words. Visit Rekhta Dictionary.
معنی. احتمال، وہم. ہے غلط گر گمان میں کچھ ہے. تجھ سوا بھی جہان میں کچھ ہے. اردو الفاظ کے معنی جاننے کے لیے ریختہ کی آن لائن اردو ڈکشنری کا استعمال کیجیے۔. سرچ باکس میں صرف اردو الفاظ ٹائپ کیجیے.
speech meaning in Urdu (Pronunciation -تلفظ سنیۓ ) US: UK: Improve your understanding and see how the word speech can be used in a sentence
SPEECH translate: بولنے کے لائق, تقریر, قوتِ گویائی, اندازِ تقریر, اسلوبِ بیان, طرز اظہار, تقریر (خاص مواقع پر دی…. Learn more in the Cambridge English-Urdu Dictionary.